یہ کھلاڑی میرا ریکارڈ توڑ سکتاہے ؟ بوم بوم نام سامنے لے آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شاہد آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کرکٹر شرجیل خان میرے ریکارڈ توڑ سکتاہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اپنا کھیل تبدیل نہ کرے ۔ بوم بوم نے کہاکہ ضرورت سے زیادہ اعتماد درست نہیں کیونکہ ہمیشہ نقصان اُٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفریدی نے کہاکہ جب لڑکے لڑکیوں کے پیچھے بھاگنے کا سوچتے تھے میں کرکٹ بارے سوچتا تھا۔ جس کی وجہ سے اللہ نے وقت سے پہلے کامیابی دیدی ۔ جس پر میں خود بھی حیران تھا۔میں نے جب کرکٹ کھیلنا شروع کی تو پیسہ کم مگر محبت زیادہ ملتی تھی ۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا

Facebook Comments

مزید

میچ فکسنگ پر سخت سزاؤں کا اعلان
قومی ٹیم کل دبئی سے کہاں روانہ ہو گی؟شیڈول جاری
بھارتی کرکٹ ٹیم نے ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلیا ، پہلی ٹیم بن گئی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا میچ کب کھیلا جائے گا؟ شیڈول جاری
سرفراز نے ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے
معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا،میاندادنے دو میچز فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا