یاسر شاہ نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا اس سے قبل یہ ریکارڈ کے پاس تھا ؟ جانئے

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔۔ 30سالہ یاسر شاہ اب تک 18ٹیسٹ میچز میں27.57کی اوسط سے 109 شکار کرچکے ہیں جو اتنے میچز کھیلنے کے بعد کسی بھی ایشیائی سپنر کی جانب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے کا نیا ریکارڈ ہے،یاسر شاہ سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے روی ایشون کے پاس تھا جنہوں نے اپنے پہلے 18میچز میں 104وکٹیں حاصل کی تھیں،پاکستان کے لیے یہ ریکارڈ سعید اجمل کے پاس تھا جنہوں نے 93شکار کیے تھے۔

Facebook Comments

مزید

ویسٹ انڈیز کےلیجنڈ کھلاڑی برائن لارا بھی پی ایس ایل کے دیوانے نکلے ، بڑی خواہش کا اظہار
سرفرازاحمد کا اصل امتحان کب ہوگا؟ سوئنگ کے سلطان نے پردہ چاک کردیا
ثانیہ مرزا بارے بڑی خوشخبری ، مداحوں کو جس کا انتظار تھا وہ گھڑی آگئی
دبئی ٹیسٹ ، اظہر علی کا حیران کن بیٹنگ، سعید انور کے ہم پلہ بن گئے
شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ پر جے سوریا بھی خاموش نہ رہ سکے
کپتانی حاصل کرتے ہی محمد حفیظ بڑا ریکارڈ لے اڑے