ہیلری نے معافی مانگ لی ، ٹرمپ بارے حیران کن بات کہہ دی

نیویارک(نیوز ڈیسک)تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے شکست پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ہیلری نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈونلڈ کو امریکا کا صدر خوشدلی سے قبول کرلیا۔ہیلری نے مزید کہاکہ میں اپنے تمام مداحوں سے شکست پر معافی مانگتی ہوں ۔ انہوں نے یہ بات بھی کہہ دی کہ آپ لوگوں کو مایوسی ہوئی ہوئی ہے ۔ہیلری نے کہا کہ ادھر یہ بات ضروری ہے کہ ہماری مہم ایک الیکشن یا ایک انسان کیلئےنہیں تھی ۔ آخر پر انہوں نے کہاکہ آپ کو بھی یہ نتائج تسلیم کرنے ہونگے اور ڈونلڈ کو اپنا صدر مانتا ہوں۔

Facebook Comments

مزید

ترکی کے صدر روس کے ساتھ مذاکرات ،امریکہ کی پریشانی بڑھ گئی
امام کعبہ نے انتہائی اہم اعلان کردیا
چین کا خطرناک ہتھیار سامنے آگیا، امریکا کے پسینے چھوٹ گئے
آئندہ صدارتی انتخاب !مشیل اوبامہ بارے حیران کن خبر آگئی
کنٹرول لائن پر کیا ہورہاہے ؟ بڑی خبر آگئی
ملکہ الزبتھ دوم نا قابلِ یقین اختیارات کی مالک، جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
صلیبی جنگوں کا آغاز!! ترکی نے تشویشناک پیشگوئی کر دی
عرب ملک میں زوردار بم دھماکہ ، وزیر سمیت کئی افراد جاں بحق
اسرائیل کے مذموم ارادے بےنقاب، سنسنی خیز انکشافات
بھارت میں ریپ کی ویڈیوز ہاتھوں ہاتھ بکنے لگیں، شرمناک انکشاف
ٹرمپ کیلئے گاڑی تیار،خصوصیات بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
مقبوضہ کشمیر میںحالات بدستور کشیدہ ! شہدا کی تعداد میں اضافہ