ہمسایہ ملک لرز اُٹھا ۔۔۔ لاشیں ہی لاشیں

china

china
ای چانگ (نیوز ڈیسک) چین کے مرکزی صوبے ہوبائی میں سٹیم پائپ لائن پھٹنے سے 21افراد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈینگ یانگ شہر میں میڈیان گان گاؤ پاور جنریشن کمپنی لمٹیڈ کی سٹیم پائپ لائن ایک زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گئی ،کارکن اس وقت پلانٹ پر کام کررہے تھے ،ریسکیوٹیموں نے فوراً علاقے کو گھیر لیا وہاں سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں نکالنے کی کوشش کی جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے ، پاور پلانٹ نے اسی سال آزمائشی طورپر کام شروع کیا تھا ۔مقامی حکام کے مطابق ابھی تک اس کی جانچ پڑتال جاری تھی ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس سے موقعہ پر تباہی پھیل گئی ، پائپ لائنیں پھٹ گئیں ، تاریں جل گئیں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں ، کنٹرول روم کی کمپیوٹر سکرینیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں ، جائے حادثہ پر ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

139 ہندوانتہا پسندوں کا ہمسایہ ملک کے مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
77 ہیلری یا ٹرمپ، کون پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہوگا؟جانئے
Irani Scientist امریکاکوجوہری معلومات دینے پرایرانی سائنسدان کو پھانسی
74 امریکہ کیا چاہتا ہے ?؟پیوٹین نے سنگین الزام عائد کردیا
amrica آدھا امریکہ پوری طرح تباہ ہونے والا ہے کیونکہ۔۔۔
10 دسمبر میں دنیا کا خاتمہ ۔۔۔ناسا نے واضح اعلان کردیا