گیل کی نئی تصاویر نے شائقین کو حیران کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف کرکٹر کرس گیل نے کرسمس کے موقع پر لی گئی تصویر نے سب کو حیران کردیا ۔ واضح رہے کہ ان تصاویر میں گیل مخصوص انداز میں کھڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل کے موقع پر نئے حلیے میں شائقین کے سامنے آگئے ۔ واضح رہے کہ ان کی یہ تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے ۔ ان تصاویر میں گیل کی داڑھی اور مونچھیں بھی ہیں اس کے علاوہ گیلا اپنے مخصوص انداز میں کھڑے ہیں ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تصویر میں اپنی بیوی اور بیٹی کیساتھ بھی موجود ہیں ۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کیلئے نیک تمنائوں کا اظہر بھی کیاہے ۔

Facebook Comments

مزید

سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں پر بجلی کرا دی، کھلاڑی پریشان
ٹیسٹ میچ،پاکستان کی بیٹنگ جاری ! کھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی
سلمان بٹ کی دھماکے دار واپسی بارے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی
قومی ٹیم کے کوچ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی مخالفت کر دی، وجہ بھی بتا دی
محمد حفیظ کپتان کو کیاکہہ گئے، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
کرکٹ کی دنیا کا انوکھا ریکارڈ، ایک ہی کھلاڑی نے سارا میچ کھیل لیا