گھروں میں استعمال ہونے والی اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا

16

کراچی (نیوز ڈسیک)گھروں میں استعمال ہونے والی اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا ,تین روز میں ہول سیلز مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 59 روپے سے بڑھ کر 62 روپے ہوگئی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار نے بتایا تھا کہ شوگر ملزکے پاس 15 دسمبر2016 تک 12 لاکھ 30 ہزار ٹن چینی کے ذخائر موجود ہیں۔ 4 لاکھ ٹن ماہانہ طلب کے حساب سے ذخائر5 فروری 2017 تک کے لئے کافی ہیں۔اس بریفنگ پر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی تھی لیکن فیصلے کا اثرہول سیل مارکیٹ پرنظر آنے لگا ہے۔3 روز میں ہول سیلز مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 59 روپے سے بڑھ کر 62 روپے ہوچکی ہے، یعنی 100 کلو چینی کے تھیلے پر 300 روپے کا اضافہ ہوچکاہے

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

22 سونے کی قیمت بارے حیران کن خبر آگئی
15 سونے کی قیمت بارے حیران کن خبر آگئی
DASDAS پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہو گیا، عوام کیلئے ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی
ssad سونے کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی، خریداروں کیلئےبڑا موقع آگیا
52 کپتان نے چپ کا روزہ توڑ دیا، دھرنا ملتوی کرنے کی اصل وجہ بتادی
12 سونے کے شائقین کیلئے بڑی خبر ! نئی قیمتیں سامنے آگئیں