گورنر سندھ کی وفات کے بعد عہدے کی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا؟ اہم نام سامنے آگیا

گورنر سندھ کی وفات کے بعد عہدے کی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا؟ اہم نام سامنے آگیا
کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج دراج قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دیں گے اور وہ نئے باضابطہ گورنر کی تقرری تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔
سورس: ایکسپریس نیوز
شئیر کریں

Facebook Comments

مزید

عمران فاروق قتل کیس منطقی انجام کےنزدیک ، بڑی خبرآگئی
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
موسلا دھار بارشیں!! محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی
سپریم کورٹ نے پنجاب میں بچوں کے اغواءکا نوٹس لے لیا ،آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب
سعید اجمل نے پاکستان نمبر ون ٹیم کا راز افشاں کردیا
شہری ہوجائیں تیار ! محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی