گورنرسندھ کےحوالےسے اہم خبرآگئی

کراچی(نیوزڈیسک) گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت میں خاطر خواہ بہتری نہ آسکی۔ گورنر سندھ ساتویں روز بھی اسپتال میں داخل ہیں۔ انفکیشن پر جلد قابو نہ پایا گیا تو سرجری کی جاسکتی ہے ۔گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی کو ساتویں روز بھی اسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا گیا۔ سینے میں انفیکشن اور دیگر امراض پر سعید الزماں صدیقی کو کلفٹن کے نجی اسپتال میں لایا گیا تھا۔ڈاکٹرزنےگورنر سعید الزماں صدیقی کے مختلف ٹیسٹ کیےجبکہ تین روز انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سعید الزمان صدیقی کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور انہیں روم میں شفٹ کردیا گیا ہے ۔ معالجین کے مطابق سعید الزمان صدیقی کے علاج کے لیے خصوصی پینل مسلسل نگرانی کررہاہےاورطبیعت میں خاطر خواہ بہتری نہ ہونے پر اسپتال سے فارغ نہیں کیا گیا۔سعیدالزماں صدیقی کی ادویات تبدیل کی گئی ہیں اور اگر گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کو لاحق مرض میں کمی نہ آئی تو ڈاکٹرز کا پینل سعید الزمان صدیقی کو سرجری کا مشورہ دے سکتا ہے

Facebook Comments

مزید

موسم کیسا رہے گا ! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پی ایس ایل پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جوا کھیلے جانے کا انکشاف، بھارت کے بڑے شہروں میں ہاٹ لائن کا قیام
محترمہ بے نظیر بھٹو نے دورانِ پرواز نجم سیٹھی کو جہاز سے پھینکنے کی دھمکی کیوں دی تھی؟پڑھئےدلچسپ واقعہ
نیا قانون رائج !کنوارے افراد کیلئے تشویشناک خبر آگئی ، بچنا مشکل
عمران خان کی بھارت کو دبنگ للکار
عمران کو شیروانی سلوا دیتا ہوں، حمزہ شہبازکے بیان ہلچل مچادی
سرکاری ملازمین اور پنشرز کیلئے حکومت نے شاندار اعلان کر دیا
کلاس ٹیچر کی محبت میں گرفتار خودکشی کرنیوالا ساتویں جماعت کا طالبعلم بار بار ایک ہی کلاس میں فیل کیوں ہوا کرتا تھا؟ نا قابلِ یقین انکشاف سامنے آگیا
کہیں بارشیں اور کہیں گرمی!!ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟
جنید جمشید کا منصوبہ کیاتھا؟وسیم بادامی نے راز سے پردہ چاک کردیا
بھارتی فوج کی تازہ کارروائی، ایک شہادت ہو گئی
حافظ محمد سعید کی رہائی کیلئے جماعت الدعوۃ نے حکومت کو دھمکی دیدی