گاڑی مالکان کیلئے انتہائی بری خبر ! حکومت نے واضح اعلان کردیا

8

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی پنجاب بھر میں سی این جی 2.20روپے فی کلو مہنگی کر دی گئی، سی این جی ایسو سی ایشن کے چیئرمین نے میڈیا کو بتایا کہ سی این جی کی قیمتوں مٰیں2روپے20پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے اس اضافے کے بعد پنجاب میں سی این جی کی قیمت53.20روپے فی کلو ہو گئی ہے۔چیئرمین نے میڈیا کو بتایا کہ سی این جی کی قیمتوں مٰیں2روپے20پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے اس اضافے کے بعد پنجاب میں سی این جی کی قیمت53.20روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

6 Gree اے سی ہیٹنگ کی قیمتوںبارے بڑی خبر ۔۔۔ اہم اعلان ہوگیا
sasdd تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان ، بڑی خوشخبری آگئی
A woman wears a gold bangle at a jewellery shop in Siliguri October 1, 2008. REUTERS/Rupak De Chowdhuri/Files سونا پھر سستا ! خریدنے ولوں کیلئے ناقابل یقین خبر آگئی
12 سونے کی قیمت بارے انتہائی حیران کن خبرآگئی
dad پٹرول قیمتوں میں اضافہ، عوام کیلئے بر ی خبر آگئی
49 ہیلری کی شکست !دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں بھونچال، سرمایہ کارہمت ہار گئے