گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کےحوالےسےاہم فیصلہ

127

لاہور(نیوز ڈیسک)شہرمیں گاڑٰیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق آگاہی مہم ختم ہوگئی اوراب چالان مہم شروع ہوچکی ہے۔ پولیس نے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹیں اتار کر کئی چالان کرڈالے۔لاہور میں غیرمنظورشدہ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چلانے والوں کی شامت آگئی۔ گاڑی سرکاری ہویا غیر سرکاری،غیرنمونہ نمبر پلیٹ مزید نہیں چلے گی۔مہلت ختم ہونے پرٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کردیاہے۔منظور شدہ نمبرپلیٹ نہ لگانے پرنمبرپلیٹ بھی ضبط ہوگی اور جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔کریک ڈاؤن کے دوران زیادہ ترشہری نمبر پلیٹ کے قانون سے لاعلمی کا اظہار کرتے رہے۔ٹریفک پولیس کی یہ مہم سیف سٹی منصوبے کا حصہ ہےجس کے تحت گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر صرف محکمہ ایکسائز کی جاری کردہ نمبرپلیٹ ہی لگانا ضروری ہے

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

5 موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
Waseem Akhtar MQM ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے زبان کھول دی،تہلکہ خیز انکشافات
21 عمران خان کے جانے کے بعدجنیدجمشیدکے بھائی اوربچے ان کے بارے میں کیاکہہ رہےہیں
121 آخروہی ہوا جس کا خدشہ تھا ! عشرت العباد کیا کرنےوالے ہیں،اندر کی خبر نے کھلبلی مچادی
dsdad صبح صبح پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ، افسوسناک واقعے میں کئی جانیں ضائع ہو گئیں
43 فاروق ستار کا مکمل معائنہ، ہسپتال سے بڑی خبر آگئی
aaa آرمی چیف سے بڑی شخصیت کی اہم ملاقات
525 پاک ، بھارت کشیدگی ! بالآخر وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا
26 آرمی چیف کا دہشتگروں پر ایک اور وار ، بچنا مشکل
113 عمران فاروق قتل کیس سست روی کاشکار، وجہ کیابنی؟ جانئے
7 افغان مہاجرین کی موجودگی ، بڑی شخصیت نے مردم شماری بارے کچھ اور ہی کہہ دیا
34 اورنج لائن ٹرین منصوبے بارے اہم ترین خبر آگئی