کورکمانڈرکراچی نوید مختار کو اہم بریفنگ

کراچی (نیوز ڈیسک) کورکمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار کو شہر قائد میں سیکیورٹی کی صورتحال پر اہم بریفنگ دی گئی ہے۔کورکمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرکے ڈی جی رینجرز بلال اکبر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران کور کمانڈر کراچی کو محرم الحرام کے لئے سیکیورٹی انتظامات اور شہر میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی میں سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ہونے والی ملاقات میں ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر سمیت پولیس اور رینجرز کے اعلیٰ افسران بھی شامل تھے۔

Facebook Comments

مزید

این ای ڈی یونیورسٹی
بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نوٹیفکیشن جاری
چالان کاٹنے پر اے این پی رہنما نے پولیس اہلکار پر پستول تان دی
فاروق ستار کا ایسا اعلان کہ آپ بھی سبحان اللہ کہہ اُٹھیں
پاکستان کے ایٹمی پروگرام بارے امریکی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں
کپتان کا اقدام غیرآئینی ثابت، ن لیگ کا موقف بھی سامنے آگیا
ملالہ یوسف زئی
کلبھوشن یادیو کے پاس پھانسی سے بچنے کے کون کونسے راستے ہیں؟خواجہ آصف نے اہم مشورہ دیدیا
پاناما کیس؛ وزیر اعظم کے وکیل کو ہمیں مطمئن کرنا ہوگا، سپریم کورٹ
نئے آرمی چیف کی تعیناتی ، کپتان کا موقف بھی سامنے آگیا
سورج اور چاند میں انوکھی تبدیلیاں ، 22دسمبر سے کیا اہم تبدیلیاں ہونے جا رہی ہیں ؟ حیرت انگیز خبر
شریف خاندان کیخلاف عدالت سے بری خبر آگئی