کشمیرپرقیامت ٹوٹ پڑی! مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 22افراد جاں بحق

‮سری نگر ( نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کےنتیجے میں22افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری جس میں موجود22افراد جاں بحق ہو گئے، 30زخمی ہوئے زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

Facebook Comments

مزید

کوئٹہ میں بم دھماکے اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ’’را‘‘ ملوث ہے ، ترجمان بلوچستان حکومت
اپارٹمنٹ بلڈنگ کا ایک حصہ منہدم ، 9افراد ہلاک
مودی نے پاکستان کو اب تک کی سنگین ترین دھمکی دیدی
سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی بیٹی نے اسلام قبول کرلیا
پاکستان سے واپس جانے والے افغان مہاجرین پر افغانستان میں قیامت ٹوٹ پڑی، افسوسناک خبر آگئی
گوگل نے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے خارج کردیا