کر کٹ کے بعد کو ہلی ، دبنگ خان کیساتھ کیا کر نے جا رہے ہیں ؟ سب پتہ چل گیا

27

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ویرات کوہلی اب سلمان خان کے ہمراہ میوزک وڈیو میں کام کریں گے بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور سلمان خان بلجیم کے معروف گلوکاروں دمیتری ویگاس اور لائک مائک کی ایک وڈیو میں رقص کرتے نظر آئیں گے۔ دونوں گلوکار اکتوبر میں ایک میوزک کنسرٹ کے سلسلے میں ممبئی آئیں گے،اور اسی دوران وہ بلجئین گلوکاروں کے اس سلسلے میں تمام معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔میوزک وڈیو سے متعلق بیلجئین موسیقار دمیتری ویگاس کاکہنا ہے کہ ہم ایسے وڈیو ٹریک پر کام کررہے ہیں جس میں ان تمام باتوں کو اجاگر کیا جائے گا جس کی وجہ سے بھارت دنیا میں جانا جاتا ہے مثال کے طور پر فلمیں ، موسیقی اور کھیل۔ سلمان خان اور ویرات کوہلی بھی اس سلسلے میں ہماری مدد کررہے ہیں۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

25 ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اچھی خبر آگئی
sadas پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں،پی سی بی کی تیاریاں شروع،غیر ملکی کھلاڑی کتنی دیر قیام کریں گے؟
sadads مبارک ہو!! سرفراز احمد کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبر ی مل گئی
12 قومی ٹیم کے نامورکھلاڑی انتقال کرگئے
aaa ائیر لینڈ کی بدترین شکست کی اصل وجہ سامنے آگئی
13 سلیکشن کمیٹی نے مینجمنٹ کے سامنے گٹھنے ٹیک دیے،حفیظ ٹیم میں شامل