کرکٹ کےمیدان سےاچھی خبرآگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اور گراؤنڈ کا اضافہ ہوگیا۔میدانوں کی تعدادچھیاسی ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں گھانس بھی آسٹریلیا سے لاکر لگائی گئی ہے۔پاکستان میں ایک اور خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ کا اضافہ ہوگیاہے۔اسٹیٹ بینک گراؤنڈ کو فرسٹ کلاس سینٹر کا اسٹیٹس مل گیا۔ ملک میں فرسٹ کلاس سینٹرز کی تعداد چھیاسی ہوگئی۔گراؤنڈ میں آسٹریلوی گراس لگائی گئی ہے۔ یہاں کےخوبصورت پویلینز اس کے انٹرنیشنل اسٹینڈر کا ثبوت ہیں۔ اس گراؤنڈ کاپریکٹس ایریا بھی مکمل طور پر کورہے۔

Facebook Comments

مزید

بدترین شکست کے باوجود محمد عامر نے ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
شعیب اختر بڑی ٹیم میں شامل کر لئے گئے
محمد عامر اور شعیب ملک نے گزشتہ پی ایس ایل میں کراچی کنگز کو ہرانے کیلئے سٹہ کھیلا، حیران کن انکشاف
پلے آف میچز میں زلمی کی جیت کی صورت میںڈیرن سیمی پاکستان آئیں گے یا نہیں؟شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
آفریدی کا سابق آرمی چیف اور وزیراعظم بارے بڑا بیان
دوسرا ون ڈے کب کھیلا جائے گا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی