کرکٹ بورڈکا شاہد آفریدی کو خدا حافظ کہنے کا منصوبہ

22

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کرکٹ سے خدا حافظ کہنے کے لیے منصوبہ تیار کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف انہیں سیریز میں سولہویں کھلاڑی کی حیثیت سے شامل کیے جانے کا امکان ہے۔اسٹار کرکٹر کو باوقار طریقے سے ریٹائرمنٹ کا موقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آخری موقع آگیا اس کھلاڑی کے لیے جس نے دو دہائی تک پاکستان کرکٹ پر راج کیا۔بوم بوم کا کھیل سے رُخصی کا وقت جس کا اندازہ وہ ماضی میں نہیں لگاسکے تھے، شاہد آفریدی کہہ چکے تھے کہ وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کوالودع کہہ دیں گے۔چیئرمین صاحب کو بھی آفریدی کی یہ بات یاد ہے اب اسی وجہ سے آل راؤنڈر کو عزت سے گھر بھیجنے کا پلان بنایا جارہا ہے۔سابق کپتان ویسٹ انڈیز کے خلاف سولہویں کھلاڑی کی حیثیت سے اسکواڈ میں شامل ہوں گے اور کسی بھی میچ میں انٹری اُن کا وقت رُخصت ہوگا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa معلوم تھا کہ مار پڑے گی ، رمیز راجہ کے دعویٰ نے کھلبلی مچادی
27 شکست کے باوجود مصباح کا ایسا بیان جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
sda کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
Hkg10137879 دنیا کے خطرناک ترین بائولر کے نام سامنے آگئے ، نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
128 پاکستان آرمی نے کرکٹ کےمیدان میں دھوم مچادی
19 نئی تاریخ رقم !عماد وسیم نے ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کرلیا