کامران اکمل کی قسمت ہی کھل گئی ، بڑی خوشخبری

sdasdsa

کامران اکمل کی قسمت ہی کھل گئی ، بڑی خوشخبری

لاہور(نیوزڈیسک)نائب کپتان سرفراز احمد کے متبادل سے متعلق سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں معاملات طے پاگئے ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ میں کامران اکمل کے حوالے سے اتفاق رائے ہوگیا ہے جس کے مطابق انہیں سرفراز احمد کی جگہ آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز میں شامل کیا جائے گا،قومی ٹیم کے نائب کپتان کو والدہ کی علالت کی وجہ سیدورہ ا آسٹریلیاادھورا چھوڑ کر واپس آناپڑا ہے .پینتیس سالہ کامران اکمل ساڑھے تین سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کررہے ہیں ،انہوں نے ا آخری میچ بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلا تھاقائد اعظم ٹرافی میں ان کی پرفارمنس شاندار رہی جس میں انہوں نے اناسی رنز کی اوسط سے ایک ہزار پینتیس رنز بنائے تھے ,محمد عرفان والدہ کے انتقال کی وجہ سے پاکستان میں موجود ہیں اور اْن کی جگہ جنید خان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے.دوسری جانب آسٹریلیا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے گرین شرٹس بھرپور تیاروں میں مصروف ہے ،،ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کو بیٹنگ ،بالنگ اور فیلڈنگ کیساتھ فٹنس کی خصوصی ڈرلز کرائی گئیں .بالنگ کوچ اظہر محمود نے گیند بازوں کو خصوصی ٹپس دیں۔پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ڈے نائٹ میچ تیرہ جنوری کو کھیلا جائے گا۔

شئیر کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa دورہ انگلینڈ ، مصباح الحق بارے بڑی خبر آگئی
14 شرجیل خان کو طویل مدت بعد بالآخر ٹیسٹ کیپ مل ہی گئی
26 پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،تین اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی
younis khan یونس خان نے ایک اور ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلیا
DUNEDIN, NEW ZEALAND - NOVEMBER 24:  Ross Taylor of New Zealand is dismissed for 94 runs during day one of the First Test match between New Zealand and Pakistan at University Oval on November 24, 2009 in Dunedin, New Zealand.  (Photo by Hannah Johnston/Getty Images) *** Local Caption *** Ross Taylor پاک ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز !شائقین کیلئے نیاشیڈول جاری
29 پاکستان آسٹریلیا آرمی کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ کب کھیلا جائیگا؟تاریخ بارے پتہ چل گیا