ڈاکٹروں کیلئے اچھی خبرآگئی، درخواستیں طلب کرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ صحت پنجاب نےڈسٹرکٹ اورتحصیل اسپتالوں میں ڈاکٹرزبھرتی کرنے کافیصلہ کیاہے۔اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکو پچپن سےایک لاکھ بیس ہزارروپےاضافی تنخواہ ملےگی۔محکمہ صحت پنجاب کےمطابق ڈسٹرکٹ میں پچیس جبکہ تحصیل ہیڈکوارٹرزاسپتالوں میں سوڈاکٹرزبھرتی کیئےجائیں گے۔اس مقصد کے لیےآن لائن درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں اور ہرجمعرات کو ڈی سی اوآفس میں انٹرویوزہونگے۔اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکوپچپن سےایک لاکھ بیس ہزارروپےاضافی تنخواہ ملےگی۔

Facebook Comments

مزید

سعودیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے گھر والوں کو حکومت خود پیسے دے گی
پرویز خٹک کی حکومت چھوڑنے کی دھمکی، وجہ کیابنی ؟جانئے
استعفیٰ میری جیب میں۔۔۔ بلاول کا میرے حلقے سے الیکشن لڑنا، ایاز سومرو کاحیران کن بیان سامنےآگیا
پی ٹی آئی کی کوششیں کام آگئیں، عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی
بریکنگ نیوز 2نومبر کا دھرنا !پولیس کی شیلنگ،جانی نقصان ہوگیا
افغان مہاجرین کتنے فیصد سنگین جرائم میں ملوث ہیں؟ سنسنی خیز رپور ٹ شائع ہو گئی