پی ٹی آئی کی شامت آگئی ، بنی گالہ میں گرینڈ آپریشن شروع

146

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا 2نومبر کو دھرنا،بنی گالہ میں ایک کے بعد ایک اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد پارٹی مشاورت میں تیزی آگئی ،حکومت کی جانب سے بھی عملی اقدامات نظر آنے لگے ۔بنی گالہ میں لگے تحریک انصاف کے بینرز اتار دئیے گئے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے بنی گالہ میں لگائے گئے بینرز اتار دئیے ۔رپورٹ کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگا ہ پر مشاورتی اجلاس جاری تھا کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے علاقے میں لگے پارٹی بینرز اتار دئیے گئے ۔اس سے پہلے پولیس کی بھاری نفری جہانگیر ترین کے گھر بھی پہنچ گئی تھی لیکن انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

23 پاکستانیوں کیلئے بری خبر !جیپ کھائی میں جا گری ، 4افراد جاں بحق
adas گزشتہ روز سانحہ لاہور میں شہید ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر)سید احمد مبین کی سنہری زندگی کا احوال
sddsad یہ کام ہر گز نہیں کرنا، زرداری نے بلاول کو کیا ہدایات دیدیں؟
aaa اب موجیں ہی موجیں ، اچانک چھٹی کا اعلان ہوگیا
163 بھارت کا پھر سرحد پر حملہ ، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیدیا
اددسا رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں
113 آئی سی سی کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا
20 مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء پر قاتلانہ حملہ
7 عمران خان کی تیسری شادی، چاہنے والوں سے کامیابی کیلئے دعا کی اپیل
aaa آرمی چیف سے بڑی شخصیت کی اہم ملاقات
dadasd محترمہ بے نظیر بھٹو نے دورانِ پرواز نجم سیٹھی کو جہاز سے پھینکنے کی دھمکی کیوں دی تھی؟پڑھئےدلچسپ واقعہ
15 انا للہ وانا الیہ راجعون !اسدعمر گہرے صدمے سے دوچار