پی ٹی آئی نے رائیونڈ مارچ کیلئے حتمی مقام کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان اڈا پلاٹ پر تاریخی خطاب کرینگے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ رائیونڈ مارچ کے سلسلے میں آخری پڑاؤ اڈا پلاٹ پر ہوگا۔جہاں پر عمران خان اڈا کارکنوں سے تاریخی خطاب کرینگے۔انہوں نے کہا کہ 30ستمبرکو ملک بھر سے آنیوالے قافلوں کا بھرپور استقبال کرینگے۔

Facebook Comments

مزید

اگرمیں نواز شریف کی جگہ ہوتا تو۔۔سابق صدر نے پاکستان کی حکمت عملی میں غلطی کی نشاندہی کردی
پاک فوج تیار، دوست ملک کو بڑی یقین دہانی کروا دی
آرمی چیف کا دہشتگروں پر ایک اور وار ، بچنا مشکل
حنیف محمد کی دل دھڑکنیں چند منٹ بند رہے کے بعد بحال ہو گئیں‘ڈاکٹر سر پکڑ کر بیٹھ گئے
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن پر نیا الزام
گاڑی مالکان ہو شیار!!اپنی گاڑی سے یہ چیز ابھی اتار لیں ورنہ ۔۔۔۔۔