پی آئی طیارے میں آتشزدگی مسافروں بارے بڑی خبر آگئی

7

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آئی اے طیارے میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی وجہ سے پرواز کو منسوخ کر نا پڑا۔ واضح رہےکہ طیارہ پی کے جدہ سے پاکستان آرہاتھا ۔ لیکن بدقسمتی سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی وجہ سے پرواز کومنسوخ کرنا پڑا ۔تاہم پی آئی اے حکام نے کہاہے کہ اُڑا ن بھرنے سے قبل جنریٹر نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔جس کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تمام مسافروں کو باحفاظت طیارے سے نکا لیاگا ۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

34 آئی سی سی رینکنگ! 3 قومی کھلاڑی ٹاپ 10 میں شامل
14 کپتان نواز شریف کیلئے کیا کر رہے ہیں ؟ پیپلز پارٹی کا بڑا دعویٰ
51 اہم ترین پی ٹی آئی عہدیدارکو بنی گالا جانے سے روک دیا گیا، نام بارے جان کر آپ حیران رہ جائینگے
8 حکومتی عدم توجہی ، میٹرو بس سروس بارے ناقابل یقین خبر آگئی
aaa ’’مودی کے منہ پر جوتیاں لگائوـ‘‘مفت بوتل پائو
24 اگر آپ کے پاس بھی یہ نوٹ ہیںتو یہ خبر ضرور پڑھ لیں