پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ! حکومت نے شہریوںکونئے سال کا تحفہ دیدیا

34

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ کچھ دن قبل اوگرنے حکومت کو سمری دی تھی لیکن آج حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نئے سال کی آمد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اوگرا کی طرف سے سمری ارسال کی تھی کہ مٹی کا تیل 6 روپے 93 پیسےفی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ علاوہ ازیں ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 94 پیسے ، لائٹ ڈیزل 3 روپے 48 پیسے اور پٹرول 31 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش مکی گئی تھی ۔ تاہم حکومت کی جانب سے ابھی تک حتمی طور پر اعلان سامنے نہیں آ سکاہے

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

06 سونے کی قیمت بارے حیران کن خبر آگئی
A woman wears a gold bangle at a jewellery shop in Siliguri October 1, 2008. REUTERS/Rupak De Chowdhuri/Files سونے کی قیمت ،وہی ہو ا جس کا خدشہ تھا
37 چند دن باقی ،اگر آپ کے پاس یہ والے نوٹ ہیں تو انہیں بدلوا لیں کہیں دیر نہ ہو جائے
57 شہریوںکوزبرست دھچکا ! قیمتوں بارے بری خبر
31 سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی
18 عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے قیمتوں نے کمی کا اعلان کر دیا