پاک ، آسٹریلیا ٹیسٹ میچ ۔۔۔یاسر شاہ کے بیان نے سب کو حیران کردیا

13

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔میلبورن میں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باؤنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی ۔ پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں ۔گلابی گیند سےزیادہ باؤنس نہیں ملا ،یاسر شاہ۔ انہوں نے ایک بارپھر کہا کہ لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa انگلینڈ نے پاکستان کو ناقابل یقین ہدف دیدیا
40 دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ بال بال بچ گئے
36 شکست کے باوجو د شاہینوں کا جشن ، حیران کن وجہ سامنے آگئی
asddsa آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
c team پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ جائے گا؟ اگریہ دو کام ہوجائیں تو
29 پاکستانی بیٹسمینوں نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا