پاکستان کی تاریخ میں خواجہ سرائوں کے لئے ایسا تاریخی کام ہو گیا کہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چاروں طرف سے دھتکارے خواجہ سرائوں نے اپنے لئے ایسا زبردست فیصلہ کیا ہے کہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے ۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کے ایک گروپ نے دوسرے طبقے سے بڑھتے ہوئے خدشات کے باعث پاکستان کے دار لحکومت اسلام آباد میں اپنی برادری کے لیے الگ مسجد تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس مقصد کے لیے انہوں نے لوگوں سے چندہ اکٹھا کرنا شروع کر دیاہے ۔اس گروپ کے اہم رکن نے مقامی اخباری رپورٹر کو بتایا کہ وہ اس مسجد میں پانچ وقت نماز ادا کریں گے جبکہ اس مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی جائے گی۔خواجہ سراؤں کی تنظیم کے عہدیدار نے کہا ہے کہ یہ مسجد تو خاص طور پر خواجہ سرا بنا رہے ہیں لیکن اس میں نماز پڑھنے کے لیے سب کو اجازت ہو گی(اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیاہے)

Facebook Comments

مزید

چاند پر جانے والے آخری شخص کیساتھ کیا ہوا؟ جان کر آپ افسوس کریں گے
پاکستانی معاشرے کی ایک لڑکی کی آپ بیتی
ایسا کام کریں ہی نہ ، اگر کرنا پڑے تو اس طریقہ کا ر سے کریں: مفید مشورے
فیس بک پرعشق کرنا مہنگا پڑ گیا، لڑکے کی جان چلی گئی
ہوٹل میں انسانی گوشت کھلائے جانے کا لرزہ خیز انکشاف
بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار ہونیوالے افراد کی تلافی کیلئے ہزاروں ڈالر ادا کرنے کا اعلان