پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان، خطرناک نام شامل

38

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے نیوزی لینڈ نے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔کیویز کی اعلان کردہ ٹیم کے باقی کھلاڑی ٹاڈ ایسل، ٹرینٹ بولٹ، کولن گرینڈ ہوم، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ہنری نکلز، جمی نیشم، جیت ریول، ٹم ساوتھی، راس ٹیلر، نیل ویگنز اور واٹلنگ ہیں ۔کولن گرینڈ اور جیت ریول کو سیریز کے دوران ٹیسٹ کیپ دی جاسکتی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17نومبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہیملٹن میں کھیلا جائے گا

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa برطانوی کھلاڑی نے سرفراز بارے کچھ اور ہی کہہ دیا
11 پاک ، آسٹریلیا ٹیسٹ میچ سے قبل مصباح کے اعلان نے سب کو حیران کردیا
7 اظہر علی نے ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، پہلے کپتان بن گئے
41 قومی ٹی 20 ، محمد نواز کراچی کیلئے منتخب ، شعیب ملک کس ٹیم میںشامل ؟ جانئے
asddsa آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
40 دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ بال بال بچ گئے