پاکستان کیخلاف ایران نے اپنی پوزیشن واضح کردی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی دوست کا کہنا ہے کہ کوئی تیسرا ملک پاکستان کیخلاف ایران کو استعمال نہیں کرسکتا ۔ ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے ۔ مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ نہیں ہونی چاہیے۔

Facebook Comments

مزید

ہمسایہ ملک کے بجلی گھر میں مچان گرگئی، 40افراد ہلاک
نقاب پوش خاتون پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد
غلاف کعبہ میں بڑی تبدیلی کردی گئی ، وجہ بھی سامنے آگئی
نوجوت سنگھ سدھو نے سیاست کی نئی اننگز کا آغاز کردیا ، پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا
صبح صبح بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ، ہلاکتیں
پورا بھارت سو گ میں ڈوب گیا!بھارت کی مشہور شخصیت انتقال کر گئیں