پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کا اعلان ، شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

sdads

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کا اعلان ، شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم اس دورے میں 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم 31 مارچ کو پہلا ٹی 20 میچ کوئن پارک گراؤنڈ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گی جبکہ دوسرا ٹی 20 دو اپریل کو اسی گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم ون ڈے سیریز کا آغاز 7 اپریل سے گیانا نیشنل سٹیڈیم میں کرے گی۔ دوسرا اور تیسرا ون ڈے 9 اور 11 اپریل کو اسی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کا افتتاحی میچ 22 اپریل کو سبینا پارک جمیکا میں کھیلے گی۔ دوسرا ٹیسٹ 30 اپریل کوکینگسٹن اوول بارباڈوس میں ہو گا جبکہ سیریز کا آخری ٹیسٹ 10 مئی کو ونڈسر پارک ڈومینیکا میں ہو گا۔

سورس: روزنامہ دنیا
شئیر کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

03 کیریبیئنز کے شکار کا عزم!گرین شرٹس آج سے ہتھیار تیز کریگی
12 آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس خان اور اظہر علی ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل
45 گلابی گیند سے بولنگ کرانا آسان یا مشکل ، وہاب ریاض نے پردہ چاک کردیا
07-1 سیریز سے قبل شعیب ملک کے دعویٰ نے سب کو حیران کردیا
46 دھونی، کوہلی اور رہانے کی جرسی پر ماں کا نام ، حیران کن وجہ سامنے آگئی
aaa بولر کو نازیبا زبان استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا ، بھاری جرمانہ عائد