پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ، پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

sadsa

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ، پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

برسبین (نیوزڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 جنوری بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ٗ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سٹیون سمتھ کریں گے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے 15 جنوری کو میلبورن، تیسرا 19 جنوری کو پرتھ، چوتھا 22 جنوری کو سڈنی جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 26 جنوری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 جنوری بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ٗ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سٹیون سمتھ کریں گے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے 15 جنوری کو میلبورن، تیسرا 19 جنوری کو پرتھ، چوتھا 22 جنوری کو سڈنی جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 26 جنوری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔

شئیر کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

87 ورلڈ ٹی 20 کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
c plyer آئرلینڈ کیخلاف 2ون ڈےمیچز، قومی ٹیم بارے بڑی خبر آگئی
126 معین خان کا اثر ورسوخ ! بھائی اور بیٹے کی قسمت جاگ اُٹھی
13 بوم بوم کےمداحوں کیلئے بری خبر، بھارت میں گرفتاری ہوگئی
aaa پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کا اعلان کر دیا
sadadas سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی ، انضمام الحق نے خوشخبری سنا دی