پاکستانی عوام کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ، کھیل کے میدان سے حیران کن خبر آگئی

aaa

ناٹنگھم ( نیوز ڈیسک) اب تک سیریز میں ناکام رہنے والے الیکس ہیلز نے تیسرے ایک روز میچ میں سینچری اسکور کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔۔ اس دوران الیکس ہیلز نے اپنی سینچری مکمل کر لی ہے۔ الیکس ہیلز اب تک پوری سیریز میں ناکام رہے ہیں۔ تاہم اب انہوں نے اپنی شاندار سینچری مکمل کرکے انگلینڈ کو مضبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے۔ انگلینڈ نے 31 اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ کے نقصان پر 212 رنز بنا لیے ہیں۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

29 بھارتی کس پاکستانی لیڈرکے دیوانے ؟ سدھو نے پردہ چاک کردیا
11 موجودہ ٹیم کی کامیابی کی بڑی وجہ کیا ہے ؟ مصباح نے پردہ چاک کردیا
83 دل کے آپریشن کے بعد شہریار خان بارے بڑی خبر آگئی
64 بھارتی بیٹسمین انجری مسائل کا شکار، ہسپتال منتقل، کھیلانا مشکوک
38 ہردلعزیز کھلاڑی نے قومی ٹیم میںواپسی کا عندیہ دیدیا
64 عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان‘‘ بارے بڑی خبر آگئی