ٹویوٹا نے 58 لاکھ کاریں واپس بلالیں، وجہ بھی سامنے آگئی

51

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) کاریں بنانے والی جاپان کی معروف کمپنی ٹویوٹا نے ” ٹکاٹا کارپوریشن“ کے بنائے حفاظی ایئربیگ کی خرابی کے باعث 58 لاکھ کاروں کی واپسی کا اعلان کردیا ہے۔کمپنی کی طرف سے جاری ای میل میں کہا گیا ہے کہ کرولا اور وٹز کے جن ماڈل میں خرابی ہے ان میں ”سب کامپیکٹ “ اور ”ہیچ بیک“ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ٹویوٹا کی یہ زیادہ تر کاریں جاپان، چین اور یورپ میں فروخت ہوئی ہیں۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

57 سیاستدان ہوں بے غیرت نہیں! خورشید شاہ کے بیان نے کھلبلی مچادی
45 پیپلزپارٹی نے کپتان کو پیچھے چھوڑ دیا ، لانگ مارچ کا عندیہ دیدیا
47 یہ کام بالکل نہیں کر سکتا،چائے والے نے انکار کرکے سب کو حیران کردیا
sdsadsa عمرا ن خان نا اہلی کیس، کپتان کو بڑی خوشخبری مل گئی
15 وزیر دفاع خواجہ آصف کو بڑا صدمہ
50 عدالت نے حکومتی وکیل کوکیا کہہ دیا ؟حکومتی وکیل نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا