ٹرمپ کی گاڑی کا چالان،گاڑی قانون کے شکنجے میں آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹرمپ کی گاڑی قانون کےشکنجے میں آگئی ۔ واضح رہےکہ پشاور میں ٹریفک وارڈن نے نہ صرف گاڑی کے مالک کا چالان کیابلکہ غیر ممنوعہ نمبر پلیٹ کو بھی اتار لیا ۔جی ٹی روڈ پر جب ٹرمپ 1نمبر پلیٹ والی گاڑی ٹریفک وارڈن کے سامنے سے گزری تو اسے فٹ سے دھرلیاگیا ۔ ٹریفک اہلکار نے امریکی صدر کے نام والی نمبر پلیٹ اتار لی اور ڈرایئور کو جرمانہ بھی بھرنا پڑا۔ پشاور میں پہلے ہی گاڑیوں پرغیر ممنوعہ خصوصی نمبر لگانے پر پابندی عائد ہے۔

Facebook Comments

مزید

اولمپکس میں کھلاڑیوں کے جسم پر سرخ دھبے کیوں؟
لندن میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کرنیوالا پاکستانی گینگ بے نقاب
نوجوان لڑکی کی کم عمر لڑکے کیساتھ زبردستی بد فعلی، حاملہ ہونے پر رہائی مل گئی
ایسا گاؤں جہاں ہر بالغ لڑکی کا ایڈز زدہ شخص کیساتھ جنسی تعلق استوار کروایا جاتا ہے
وہ ملک جہاں دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ بم پھٹے، جواب ایسا کہ آپ کے سارے اندازے غلط ہو جائیں گے
ٹیکسی ڈرائیور کی شامت آگئی !چاردرہم بچانے کی کوشش پر ڈیڑھ لاکھ درہم جرمانہ