وفاقی تعلیمی بورڈ‘انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ نتائج کا اعلان ہوگیا

aaa

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی تعلیمی بورڈ نےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ نتائج کااعلان کردیاہے۔وفاقی تعلیمی بورڈکےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 57.80 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کے مطابق مجموعی طورپر54940 طالب علم امتحانات میں شریک ہوئے تهے۔ ان میں سے کل 32706 طالب علم انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں کامیاب ہوئے۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات کا نتیجہ وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردیا گیاہے

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

dadas 1999میں جب اقتدار فوج کے ہاتھوں میں گیا تو اسحق ڈار کیساتھ پہلے ہی روز کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف
8 پرویز مشرف نے پاکستان کے کس شہر میں جلسے کا اعلان کردیا ؟جانئے
70 صوبائی دارالحکومت میں اندھا دھند فائرنگ ، جانی نقصان ہوگیا
dadads بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی نے ہلچل مچا دی
77 ٹرین حادثہ!بلاول میدان میں کود پڑے، بڑا اعلان کردیا
03 سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی