نواز شریف آج کیا کر نے جا رہے ہیں تفصیلا ت جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروے پر سانگلہ ہل انٹرچینج مکمل ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف آج افتتاح کریں گے۔ منصوبے پر انتیس کروڑ بانوے لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ سانگلہ ہل انٹر چینج کے افتتاح کے ساتھ ہی شہر اور گردونواح کے دیہات براہ راست موٹروے سے منسلک ہو جائیں گے۔ تیز ترین سفری سہولت کے ساتھ ساتھ زرعی اجناس کو منڈیوں تک پہنچانا بھی آسان ہو جائے گا۔ تین اعشاریہ سات کلومیٹر طویل سانگلہ ہل انٹر چینج پر دو ٹول پلازے بنائے گئے ہیں۔ ٹریفک پر نظر رکھنے کیلئے کنٹرول روم بھی تعمیر کیا گیا ہے

Facebook Comments

مزید

پی آئی اے نے اہم ہدف حاصل کرلیا
بارشیں ! محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی
پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی ! بلوچستان میں زوردار بم دھماکہ ، ہلاکتوںکا خدشہ
صورتحال انتہائی کشیدہ ! ایف سی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے کپتان کے رہائشگاہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا
عمران خان کی پہلی کامیابی، کراچی جاتے ہی بڑی شخصیت کو پارٹی میں شامل کر لیا
صوبائی دارالحکومت میں انتہائی افسوسناک واقعہ ، ہلاکتیں