نظام شمسی کے مدار میں انوکھی برفیلی چیز کی دریافت

نیویارک (نیوز ڈیسک )سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ نئی دریافت ہونے والی یہ چیز دوسرے ستاروں کی کشش سے بے حد متاثر ہوتی ہے امریکی ماہرین فلکیات کی نظام شمسی کے متعلق نئی دریافت سامنے آگئی ، یہ معلومات نظام شمسی کی بیرونی حدود سے متعلق سامنے آئی ہے ، اس دریافت سے ثابت ہوا ہے کہ ایک مدار میں برفیلی چیز ملی ہے جو کہ سورج سے نسبتاً فاصلے پر موجود ہے ، یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ برفیلی چیز دوسرے ستاروں کی کشش سے کافی متاثر ہوتی ہے ۔ یہ دریافت اس وقت سامنے آئی جب ماہرین فلکیات نے نویں سیارے کی تلاش کا عمل شروع کیا ۔ اس معلومات سے متعلق اہم تفصیلات سکاٹ شیپرڈ اور چیڈ ترجو نے ماہرین پلینت کو ارسال کر دی ہیں ۔

Facebook Comments

مزید

ایک چھت تلے مکمل سہولیات ۔۔۔ سام سنگ صارفین کیلئے ناقابل یقین خبر آگئی
2016کے مقبول ترین فیس بک پاس ورڈز، کہیں آپکا بھی تو یہی پاس ورڈ نہیں؟ اگر ہاں تو جلدی تبدیل کریں
فیس بک پر راکٹ’ آئی کن کیا ‘ہے ؟جانئے اس تفصیل میں ۔
اسمارٹ فون کی بیٹری کی کارکردگی دُگنی کرنے میں اہم کامیابی
نئے ٹائر پر کیل نما ذرات کیوں ہوتے ہیں ؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی
موبائل کیمرہ کا بہترین استعمال ممکن مگر کیسے