نئے سال کے پہلے ہی روزسونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

‮کراچی(نیوز ڈیسک) پیر کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںکمی کے بعدملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی سونا سستا ہو گیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1152ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد کراچی، حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 900روپے سے کم ہوکر49ہزار800روپے پرآگئی اسی طرح85روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 685 روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت740روپے پربرقراررہی

Facebook Comments

مزید

سونے کی قیمت بارے ناقابل یقین خبر آگئی
پٹرول قیمتوں میں مسلسل بڑا اضافہ، عوام پر بڑا بم گرانے کی تیاریاں
گھروں میں زیادہ استعمال ہونیوالی چیز کی قیمت میں اضافہ
جاز صارفین کیلئے اب تک کی بڑی خوشخری آگئی
جاز اور وارد صارفین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان
سونے کے شائقین افراد کیلئے بڑی خبر ! نئی قیمتیں سامنے آگئیں