نئے آرمی چیف کی تقرری،بلاول بھٹو کا موقف بھی سامنے آگیا

23

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلاول زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ میرٹ پر کریں۔ ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے بھی کہا کہسی پیک جیسے منصوں کا غلط استعمال روکنے کے لئے حکومت کو چار مطالبات پیش کئے گئے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے لئے وزیر اعظم کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ میرٹ پر کرنا ہو گا۔ زرداری کی واپسی سے متعلق سوالپر ان کا کہنا تھا کہ واپسی کا فیصلہ ہو چکا ہے تاہم یہ فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے کہ سابق صدر کب اور کہاں لینڈ کریں گے۔ کپتان کی شادی کے بارے میں سوال پر بلاول نے کہا کہ وہ چاچا سے متعلق بات نہیں کرنا چاہتے، ان کی توجہ اپنے چار مطالبات پر ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزارت داخلہ ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہوگئی ہے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

119 ‘اسٹیل مل کی نجکاری! محمد زبیر نے چپ کا روزہ توڑدیا ، حیران کن بات کہہ دی
arshad sharif and absar alam اینکر پرسن ارشد شریف کا چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر سنگین الزام
asdasd وزیراعظم کوایک اور بڑی سیاسی جماعت نے جھٹکا دیدیا،بچنا مشکل
Pakistani Interior Minister Chaudhry Nisar speaks with media representatives during a news conference in Islamabad on November 2, 2013. The Pakistani interior minister on November 2 accused the United States of "scuttling" efforts towards peace talks with the Taliban by killing the militants' leader in a drone strike. Chaudhry Nisar said "every aspect" of Pakistan's cooperation with Washington would be reviewed following Friday's drone attack that killed Hakimullah Mehsud in the country's tribal northwest. AFP PHOTO/Aamir QURESHI 2نومبر ! وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اُٹھا لیا
11 پاکستانی خواتین سے شادی کرنیوالے افغان مہاجرین اور تاجروں کیلئے نئی حکمت عملی طے
Nawaz Sharif and Raheel Sharif فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پرغور
Hyderabad Rain حیدرآباد میں بارش سے تباہی ، پانی گھروں میں داخل ، شہری محصور
25 بی اے سال اول اور دوئم کے نتائج کا اعلان ہوگیا
66 اب موجیں ہی موجیں ! شاہراہ دستور پر سائیکل سواروں کیلئے لین مختص
20 کپتان اتوار کو کہاں جائینگے۔۔۔ سب پتہ چل گیا
32 پرویز مشرف کا 2018 کے انتخابات کیلئے نئی پارٹی کے علاوہ ایسا اعلان جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
33 مفتی عبدالقوی کو بڑا ھچکا، ان کیساتھ ایسا ہوگا انہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا