میڈوناادریس ایلبا کی عشق میں مبتلا

61

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)گلوکارہ میڈوناخود سے 14 سال چھوٹے سیافام برطانوی اداکار ادریس ایلبا کے عشق میں گرفتار ہوگئیں۔مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ میڈونا کو لندن کے ایک ہوٹل میں میں ادریس ایلبا کے ساتھ متعدد بار دیکھا گیا ہے وہ دونوں ہوٹل میں ہونے والی ایک تقریب میں الگ الگ داخل ہوئے لیکن وہاں اکٹھے وقت گزارا اور ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک ایک دوسرے کے ساتھ ڈانس کرتے رہے جب کہ وہ دونوں اس تقریب میں شرکت سے پہلے بھی ایک ساتھ ہی تھے۔واضح رہے کہ ادریس ایلبا ان دنوں ایک شوک کی ریکارڈنگ کے لیے لندن میں ہیں۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

117 اوورسیز پاکستانیز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
12 مالی امداد، معاملات طے کرنے میں کلارک کا اہم کردار
112 مودی نے پاکستان کو اب تک کی سنگین ترین دھمکی دیدی
205 یہ ہوئی نہ بات !چین نےپاکستان کےلیےاہم قدم اٹھالیا
11 فیکٹری میں آتشزدگی ، 5 افراد جھلس کر ہلاک
47 امریکہ: مسلمان طالبہ پر تین افراد کا حملہ، حجاب اتارنے کی کوشش