مہران کے بعدپاکستان میں کلٹس گاڑیاں ختم ہونیوالی ہیں ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہریوں کیلئے ناقابل یقین خبر آگئی پاک سوزوکی کمپنی نے مہران گاڑیوں کے بعد کلٹس بھی ختم کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق کمپنی پاکستان میں کلٹس کی جگہ سیلیریو متعارف کرائے گی جو کہ ہزار سی سی ہوگی ۔یاد رہے کہ کلٹس کو کمپنی نے خیبر کےمتبادل کے طورپر پیش کیاتھا۔لیکن ایک بات یہ بھی ہے کہ چند سالوں کے دوران کلٹس کی فروخت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ جس کی وجہ سے کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ کلٹس کی جگہ سیلیریو متعارف کرائی جائیگی جو کہ چھوٹی بھی ہے اور ایندھن بھی بچاتی ہے ۔یہ واضح رہے کہ کمپنی نے مہران آٹھ سو سی سی گاڑیوں کو بھی سوزوکی آلٹو 066 سی سی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Facebook Comments

مزید

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے لوگوں شرکت کی ؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی
پاک، بھارت جنگ ہوگی ،یانہیں ؟اعتزاز احسن نے پردہ چاک کردیا
ملتان کے تاریخی قلعہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی
جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کا سیز فائر لائن توڑنے کا اعلان
کپتان چھا گیا، شوکت خانم کے 20مریض بچوں کو زندگی کی بڑی خوشی دیدی
آئندہ 24گھنٹوں میں پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی