موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

18

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی چھ ڈگری تک گرگیا۔ قلات میں منفی چار، ہنزہ منفی تین، استور، کالام، گلگت اور کوئٹہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

25 صورتحال بڑی جنگ میں بدل سکتا ہے، خواجہ آصف کے بیان نے کھلبلی مچادی
arshad sharif and absar alam اینکر پرسن ارشد شریف کا چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر سنگین الزام
8 پولیس کو سراج الحق کے گارڈ سے اسلحہ لائسنس مانگنا مہنگا پڑ گیا
Kashmir مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 1خاتون شہید اور 6زخمی ہو گئیں
sdasd راحیل شریف صرف ایک ہی صورت میں اسلامی فوج کے سربراہ بن سکتے ہیں، سابق جرنل کا حیران کن انکشاف
asdadas حیران کن موسمیاتی تبدیلیاں!! اب سردیاں ختم نہیں ہو ں گی بلکہ۔۔۔۔ خطرے کی گھنٹی بج گئی