ملک میں مردم شماری کی ممکنہ تاریخ آگئی

69

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے ملک میں پندرہ مارچ سے مردم شماری شروع کرانے کی یقین دہانی کروادی گئی۔ سپریم کورٹ نے مردم شماری میں تاخیر پرلیا گیا ازخود نوٹس نمٹا دیا۔۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا تو متعلقہ حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔سپریم کورٹ میں مردم شماری میں تاخیر پرازخود نوٹس پرسماعت ہوئی۔ حکومت کی جانب سے مردم شماری 15مارچ سے شروع کرانے کی یقین دہانی کرادی گئی۔جس پر عدالت عظمیٰ نے ازخودنوٹس نمٹادیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ مردم شماری کا عمل دو ماہ میں مکمل ہوگا۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ امید ہے حکومت اپنی یقین دہانی پر عمل کرے گی۔یقین دہانی پر عمل نہ ہواتو متعلقہ حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

metro bus لاہور کے نیازی چوک پر میٹرو بسوں میں تصادم
sdsadas ایسا میزائل تیار جو نہ چین کے پاس ہے نہ ہندوستان کے ، انڈیا بوکھلا کر رہ گیا
115 ن لیگ کے دفتر پراندھا دھند فائرنگ
13 تباہ ہونیوالے طیارہ میں یہ خاتون کون تھی ؟ جان کرآپ کی آنکھیں نم ہوجائینگے
503 بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے 4 سیکٹرزپرگولہ باری، پاک فوج نے دندان شکن جواب دیدیا
40 سارے خدشات دور !چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی