محکمہ ایکسائزنے لاہورکے17سینماگھروں کوٹیکس کے نوٹسز بھجوا دئیے

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ ایکسائزنیلاہورکے17سینماگھروں کوٹیکس کینوٹسزبھجوادئیے’ڈی جی ایکسائز کے مطابق سینماگھروں سے سالانہ ٹیکس کی مدمیں20کروڑکی رقم حاصل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ٹیکس چھوٹ کی تاریخ میں توسیع کانوٹی فکیشن جاری نہیں ہوا جسکی وجہ سے 2جنوری سے ٹیکس وصولی ہوگیڈی جی کے مطابق سینماگھروں سے ٹیکس وصولی کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دیدیں’5سال سیکم عرصے سے سنیما گھروں کونوٹسزنہیں بھجوائے ہیں

Facebook Comments

مزید

سونے کے شائقین افراد کیلئے بڑی خبر ! نئی قیمتیں سامنے آگئیں
لونڈی سوتی رہی
جاز نے میدان مار لیا، شاندار کامیابی
ٹرمپ کی کامیابی، ڈالر کو بھی ناقابل یقین جھٹکا
سوزوکی موٹر ز کی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ بھی بتا دی
گاڑی رجسٹریشن کرانیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی