محمد عامر کے گھر سے یہ کیا خبر آگئی ، فوراً وطن واپسی

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے ۔ ذرائع کے مطابق 24سالہ فاسٹ باؤلر کی والدہ بیمارہیں جس کے باعث وہ فوری طور پر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں اور ویسٹ انڈیزکیخلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔

Facebook Comments

مزید

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے پرخچے اُڑا دیئے ، میچ کا حتمی نتیجہ آگیا
بھارتی بک میکر سنجیو چاولہ گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک
سابق کپتان بوم بوم کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی
پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کب ہو گی؟ کون کون پرفارم کرے گا؟ شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی
جاوید میانداد بارے بیان !بوم بوم کا ایسا فیصلہ جو کسی نے بھی سوچا نہ تھا
قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہو گا؟ اہم نام سامنے آگیا