متحدہ بانی سے لاتعلقی کے فیصلے پر قائم ہیںیا نہیں؟ فاروق ستارکا بیان سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)فاروق ستار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی سے لاتعلقی کے فیصلے پر قائم ہیں ،فاروق ستار نے مزید کہا کہ پارٹی میں احتساب شروع کردیا ہے ، خلاف ورزی پر مختلف رہنمائوں کو کمیٹی سے نکال دیا ہے ۔ اس کے علاوہ فاروق ستار نے عمران خان کو کامیاب جلسے پر مبارکباد بھی دی ہے ۔

Facebook Comments

مزید

7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی تاریخ بارے پتہ چل گیا
کپتان کے گرد گھیرا تنگ ! عدالت نے 2ہفتوں کی مہلت دیدی ، بچنا مشکل
یہ ہوئی نا بات !پیمرا نے پاکستانی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا
جڑانوالہ میں خوفناک تصادم ، ہلاکتیں
لاہور کے نیازی چوک پر میٹرو بسوں میں تصادم
وزیراعظم کاتعلیمی اداروں کوبڑاحکم جاری ،جان کرآپ بھی حمایت کردینگے