لیگی رہنما کی صحت بارے بری خبر آگئی، قوم سے دعاؤں کی اپیل

addas

اہم لیگی رہنما کی صحت بارے بری خبر آگئی،قوم سے دعاؤں کی اپیل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید کو اچانک سینے میں تکلیف شروع ہوگئی جس کے باعث انہیں راولپنڈی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پرویز رشید کے سینے میں تکلیف ہے تاہم انکا ای سی جی اور دیگر ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے.راولپنڈی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پرویز رشید کے سینے میں تکلیف ہے تاہم انکا ای سی جی اور دیگر ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔دریں اثناءپرویز رشید کی خبر پورے ملک میں جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی ۔ مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں نے یہ خبر سنی تو انہوںنے دعائیں مانگنا شروع کردیں۔

شئیر کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa الطاف حسین کیخلاف کارروائی ، حکومت نے رابطہ کرلیا؟مگر کس سے ؟جانئے
18 بلاول بھٹو کی شادی کی افواہیں۔۔۔ ممکنہ اہلیہ کا نا م بھی سامنے آگیا
01 بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے انتہائی اہم اعلان
92 ریحام خان کو کپتان کیخلاف کون استعمال کررہاہے؟جانئے
20 کیاپرویز رشید واپسی کیلئے تیارہیں؟ناقابل یقین خبر آگئی
Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif speaks during a news conference with Thailand counterpart Yingluck Shinawatra (not pictured) at the Prime Minister's residence in Islamabad August 20, 2013. REUTERS/Mian Khursheed  (PAKISTAN - Tags: CIVIL UNREST POLITICS) بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک،پاکستان کے اقدا م نے سب کو حیران کردیا