فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، سوار تمام افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عراق کا فوجی ہیلی کاپٹر موصل شہر کے جنوب میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ عراقی حکا م کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ۔ واضح رہے کہ ہیلی کاپٹر میں چارافراد سوار تھے جن میں دو پائلٹ اور دو ٹیکنشن بھی تھے ۔ ہیلی کاپٹر شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فوجی کارروائیوں کی معاونت کررہاتھا ۔ یاد رہے کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہیلی کاپٹر روسی ساخت ایم آئی 35 تھا۔ ہیلی کاپٹر گرنے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تفتیش شروع کردی ۔ عراقی ہیلی کاپٹروں کی حالت غیر تسبلی بخش ہے ۔

Facebook Comments

مزید

روس کا اسلامی ملک پر حملہ، اوباما کھل کر سامنے آگئے
پاک فوج کی افغانستان میں کارروائی، نیٹو بھی میدان میں آگیا
بزدل بھارتی فوج پر جنگ کا پاگل پن سوار،مضحکہ خیز حرکتیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف لینے سے پہلے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی
، لڑکی اپنا شوق پورا کرنے کے لئے کن راستوں پر چلنے لگی؟
سعودی خواتین میں سعودی مردوں بارے ایسا خوف کہ وہ غیر ملکیوں سے شادیاں رچانے پر مجبور