عید پر نئے کرنسی نوٹس کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالضحیٰ پر 161ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ کردیے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک نے عیدالضحیٰ پر عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے 161ارب روپے کے کرنسی نوٹ جاری کردیے ہیں۔جن میں 141ارب روپے مالیت کے بڑے نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔جبکہ 20ارب روپے مالیت کے 100روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں۔

Facebook Comments

مزید

پاک بھارت بارڈر میدانِ جنگ بن گیا، پاک فوج کی کارروائی سے سرحد پار موت کا سکوت طاری
اہم ترین پی ٹی آئی عہدیدارکو بنی گالا جانے سے روک دیا گیا، نام بارے جان کر آپ حیران رہ جائینگے
یا اللہ خیر!! زلزلے کے شدید جھٹکوں نے پاکستا ن کو لرزا کررکھ دیا
خوش آمدیدجنرل قمرباجوہ،شکریہ راحیل شریف،نئےسپہ سالارآگئے
خوفناک حادثہ ،8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
دہشتگردوں کا ایف سی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ ، اہلکار جاں بحق