علیم ڈار سب پر بازی لےگئے، ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلیا

17

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علیم ڈار جوکہ پاکستانی ایمپائر ہےنے پاکستان کی طر ف سے 16سے زائد انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے خدمات سرانجا م دے چکے ہیں واضح رہے کہ کئی مرتبہ آئی سی سی کے سال کےبہتر ین ایمپائر کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایمپائر نے 2000 میں جب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ونڈے میچ ہورہاتھا ایمپائر علیم ڈار نے اس میچ میں ایمپائرنگ کیرئیر کاآغاز کیامثبت کارکردگی کی وجہ سے ہمیشہ کامیابیاں نصیب ہوئی۔ اسی طرح علیم ڈار نے انٹرنیشنل میچز میں سپروائزکرنے کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ اس کے علاوہ پاکستانی ایمپائر نے سب سے زیادہ 331میچز میں اپنے خدمات بھی سرانجا م دیئے اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

38 ہردلعزیز کھلاڑی نے قومی ٹیم میںواپسی کا عندیہ دیدیا
aaa تمام بولرز کی شامت آگئی !نوبال کو چیک کرنے کیلئے نیا قانون متعارف
56 دورہ بھارت !ہردلعزیز پاکستانی بائولر انگلش ٹیم کے بولنگ مشیر کی خدمات سرانجام دینگے، نام بارے پتہ چل گیا
aaa 2 رنز پر قومی ٹیم کی کتنی وکٹیں گر گئیں ؟ جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
161 معرو ف کرکٹ سٹارکے گھرمیں خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادیں ،تحائف کی بھرمار
99 نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست !یونس خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی