شیخ رشید نے ایوب خان اور وزیراعظم بارے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کا چیلنج قبول ہے، لال حویلی جلسہ ہر صورت ہو گا۔ کمیٹی چوک سے ایوب خان کو بھگایا تھا ،یہیں سے نواز شریف کو بھی بھگا کر دم لیں گے۔ واضح رہے کہ دو نومبر کے دھرنے سے قبل آج لال حویلی میں جلسہ ہونا تھا جس کا وقت بھی مقرر تھا تاہم حالات کی وجہ سے آج دو بجے جلسہ متوقع ہے ۔

Facebook Comments

مزید

پاک چین دوستی کار ریلی کراچی پہنچے ہی کیاواقعہ پیش آیا ؟ جانئے
نگہت داد نے ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلیا
مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ہر طرف سے مبارکبادیں
نجومیوں کی سال 2017بارے خطرناک پیش گوئی
سینئر خاتون صحافی اغواء، وزیر اعظم نے فوری نوٹس لے لیا
افغان مہاجرین کی شامت آگئی ، چار ہزار گاڑیاں ضبط ، بچنا مشکل
گھبرانیوالے نہیں۔۔۔وزیراعظم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی
کسی کو نہیں بخشیں گے، عابد شیر علی کا اعلان
صوبائی وزیر کی بدکلامی، خاتون رکن اسمبلی نے خود کو اسمبلی میں آگ لگانے کی دھمکی دیدی
سیہون شریف دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافہ، تشویشناک خبر آگئی
ملازمین کی خوشیاں ماند پڑگئیں ،ہفتہ کی چھٹی ختم
اہم پی ٹی آئی رہنما پارٹی سے ناراض،ن لیگ میں شامل ہو گئے