شہری ہوجائیں تیار ! محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ چند روز میں بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت اسکردو میں منفی پانچ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہنزہ منفی چار، گلگت میں منفی تین اور استور میں منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے ایک دو ہفتوں کے لئے بارشیں نہ ہونے کی پیشن گوئی کی ہے ایسے میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ الرجی کی شکایات اس وقت تک دور نہیں ہوں گی ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔این آئی ایچ نے ماضی میں ایک سروے کیا تھا جس میں شہر کے 15 فیصد آبادی الرجی میں مبتلا ہےمیں ایک سروے کیا تھا جس میں شہر کے 15 فیصد آبادی الرجی میں مبتلا ہے(اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیاہے)

Facebook Comments

مزید

سونے کی قیمت بارے ناقابل یقین خبر آگئی
اچھی ملازمت حاصل کرنے کیلئے 5 مہارتیں
بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کا حال بتا دیا
پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ! زورداربم دھماکہ ، ہلاکتوں کاخدشہ
شہری ہوجائیں تیار ! محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کردی
ن لیگ کے اہم رہنما نے استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا