شہد کی وہ ایک قسم جو ہر طرح کے جراثیم کو فوری مار ڈالے، یہ شہد کونسا ہے اور اس کے استعمالات کیا ہیں ؟

3

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہد کی مکھیوں سے ملنے والا شہد جس کے بارے میں قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ یہ شفا ہے اس میں قدرت نے جراثیم کو ختم کرنے کی طاقت بھی رکھی ہے ۔ یورپین جرنل آف کلینکیل مائیکر بائیو لوجوجی اینڈ انفیکشیس ڈیزیز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بتایا گیا کہ دنیا میں پائے جانے والے موکا نامی شہدمیں کچھ ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو طاقت ور جراثیم کو بھی فوراً ختم کر دیتا ہے اس حوالے سے سائنسدانوں نے جب تحقیق کی تو وہ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس شہد میں انتہائی تیزی کے ساتھ تمام جراثیم کو ختم کر دیا ۔یہ شہد نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی جھاڑیوں میں بنتا ہے اُس کا علاوہ یہ آسٹریلیا میں بھی پیدا ہوتا ہے کھانے کے ساتھ ساتھ اس شہد کو جراثیموں پر لگانے سے جراثیم فوراًختم ہو جاتے ہیں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

101 پالک میں چھپا صحت کا راز
09 وزن کم کریں ، جلد کو خوبصورت بنائیں
2 دبلاہونے کے 10ٹوٹکے جو پہلے نہیں سنے
aaa کیامنہ ہر وقت خشک رہتا ہے؟حیران کن وجہ سامنے آگئی
10 استری کے بغیر کپڑوں کی شکنیں دورکرنے کا طریقہ
106 خوبصورتی کے لئے بیکنگ سوڈا کے 8 طریقہ استعمال