شوبز چھوڑنے کی خبریں , ارشد خان غصے میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈسیک) پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ مسکان جے کے ساتھ فوٹوشوٹ کے بعد اہلخانہ کی ناراضی کے بعد ارشدخان چائے والا کے شوبز کوخیرباد کہنے کی خبریں گرم تھیں لیکن اب’ چائے والا‘ میدان میں آگیااورشوبز سے کنارہ کشی کرنے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق خبریں تھیں کہ مسکان جے کے ساتھ فوٹو شوٹ کے بعد ارشدخان کی فیملی برہم ہوگئی اور خود کو انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے دور رکھنے کے لیے دبائوبڑھ گیاجس کے بعد ارشد خان نے شوبزچھوڑنے کا فیصلہ کیا اور دوبارہ پرانے ڈھابے پر ہی چائے بیچتے دکھائی دیں گے تاہم ارشدخان کے منیجر عبداللہ کاکہناتھاکہ ’سوشل میڈیا سے شہرت پانیوالا سٹارجرنلزم کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتا ہے کیونکہ تفریح سے وابستہ یہ وہ واحد کام ہے جواس کی فیملی کیلئے قابل قبول ہے۔ شوبز چھوڑنے کی خبرسامنے آنے پر ارشدخان بھی میدان میں آگئے اور اپنے فیس بک پیج پر لکھاکہ شوبز چھوڑنے اور دوبارہ ڈھابہ سنبھالنے کی خبر جعلی ہے اور اس کو رپورٹ کریں

Facebook Comments

مزید

صبا قمر نے بھارت بارے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کا خون کھول اُٹھے
کترینہ کیف کی ناکامیاں ،سلمان خان سہارا دینے آگئے
روشن خیالی کی آڑ میں پاکستانی ماڈلز اپنی حدود بھول گئیں
بھارت منافق ملک، اداکارہ کے بیان نے کھلبلی مچادی
سنی لیون کی زندگی پر مبنی فلم ریلیز کرنے بارے بڑی خبر آگئی
یوراج سنگھ اور اداکارہ ہیزل کیچ کی شادی ، تاریخ بارے پتہ چل گیا